مٹھی
ظاہری ہیئت
| مٹھی مٺي | |
|---|---|
| شہر | |
| مٹھی کا محل وقوع | |
| متناسقات: 24°44′24″N 69°48′0″E / 24.74000°N 69.80000°E | |
| ملک | پاکستان |
| پاکستان کی انتظامی تقسیم | سندھ |
| ضلع | ضلع تھرپارکر |
| بلندی | 42 میل (138 فٹ) |
| آبادی (2017) | |
| • کل | 150,000 (صرف شہر میں) |
| • تخمینہ () | Above 150,000 |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مٹھی پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک شہر ہے جو ضلع تھرپارکر میں صحرائے تھر کے دامن میں واقع ہے۔ یہ ضلع تھرپارکر کا صدر مقام ہے۔ مٹھی پاکستان کے چند مقامات میں سے ایک ہے جہاں مسلمان اقلیت ہیں اور 80 فیصد ہندو آباد ہیں۔ ہندو اور مسلمانوں دونوں آپس میں امن کے ساتھ رہتے ہیں۔[1]
آبادیات
[ترمیم]جی ایم او قومی شماریات کے مطابق مٹھی کی آبادی 250,000 سے زائد ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "مٹھی:"۔ ڈان ڈاٹ کام۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-31
- ↑ حسن رضا (4 مارچ 2015)۔ "مٹھی: جہاں ہندو روزہ رکھتے ہیں اور مسلمان گائے کی قربانی نہیں کرتے"۔ ڈان ڈاٹ کام