مکتوبات عمارنہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمارنہ کا ایک خط

مکتوبات عمارنہ خشک مٹی کی تختیوں پر لکھے گئے تھے اور یہ مصری حکومت اور کنعان اور آمور کے عہدے داروں کے درمیان خط کتابت ہے۔ وہ مصر کے عمارنہ نامی ایک قدیم مقام سے ملے ہیں۔ یہ منفرد اس وجہ سے ہیں کیونکہ یہ اکدی زبان میں لکھے گئے ہیں جو مصر کی نہیں بلکہ میسوپوٹامیا کی زبان تھی۔

مکتوبات عمارنہ بائبل اور سامی ادب کے مدیران کے لیے خاص طور پر کارآمد ہیں کیوں کہ یہ بائبل سے قبل کے کنعان کے لوگوں کی زندگیوں پر روشنی ڈالتے ہیں۔[1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]