مکند دیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مکند دیو ہری چندر
گجپتی مہاراجا مکند دیو
1559ء - 1568ء
پیشرورگھورام چھوٹریا
(بھوئی خاندان)
جانشینرام چندر دیو اول
(بھوئی خاندان)
خاندانمشرقی چلوکیہ
وفاتگوہیراٹکری، نزد جاج پور (موجدہ ضلع بھدرک)
مذہبہندومت

مکند دیو یا مکند ہری چندر (1559ء-1568ء، تیلینگا مکندادیوا کے نام سے مشہور) قدیم اڑیسہ (موجودہ اوڈیشا) کی "چلوکیہ خاندان" کا بانی تھا۔[1][2][3] اس نے اپنی نسل کا سراغ وینگی کے مشرقی چلوکیہ خاندان سے حاصل کیا۔ وہ اپنے خاندان کا واحد بادشاہ اور اڑیسہ کا آخری آزاد ہندو بادشاہ تھا۔ اس کے بعد وہ 1568 عیسوی میں اپنا خود مختار دائرہ اور آزادی کھو بیٹھا۔[4] وہ 1559ء میں آخری بھوئی حکمران رگھورام چھوٹریا کو قتل کرنے کے بعد کٹک میں تخت نشیں ہو گیا۔ اپنے دور حکومت میں اس نے اڑیسہ کی طاقت کو زندہ کرنے کی کوشش کی۔[5][6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Suryanarayan Das (2010)۔ Lord Jagannath۔ Sanbun Publishers۔ صفحہ: 53–۔ ISBN 978-93-80213-22-4 
  2. Cultural Heritage of [Orissa]: pts. 1-2. Katak۔ State Level Vyasakabi Fakir Mohan Smruti Samsad۔ 2002۔ ISBN 978-81-902761-5-3 
  3. Journal of the Institute of Asian Studies۔ The Institute۔ 1992 
  4. Cultural Heritage of [Orissa]: pts. 1-2. Katak۔ State Level Vyasakabi Fakir Mohan Smruti Samsad۔ 2002۔ ISBN 978-81-902761-5-3 
  5. S. C. Bhatt, Gopal K. Bhargava (2006)۔ Land and People of Indian States and Union Territories: In 36 Volumes. Orissa۔ Gyan Publishing House۔ صفحہ: 26–۔ ISBN 978-81-7835-377-7