مکہ مسجد کتب خانہ اسلامیات
Appearance
مکہ مسجد کتب خانہ اسلامیات :(Mecca Masjid Library Islamiayat) (మక్కా మస్జిద్ కుతుబ్ ఖానా ఇస్లామియాత్( : یہ کتب خانہ حیدرآباد، دکن میں مکہ مسجد (حیدرآباد دکن) کے قریب ہے۔ یہ سن ١٩٨٦ میں قایم کیا گیا۔
اس کتب خانے میں کتابیں
[ترمیم]اس کتب خانے میں اردو، تیلگو، تامل، انگریزی اور پنجابی زبانوں میں کتب دستیاب ہیں۔ جملہ کتب تقریبا ٨١١٤ ہیں۔
اسلامی
[ترمیم]- اس کتب خانے میں قران شریف اردو، تیلگو، انگریزی زبانوں میں ہیں۔
- قران شریف کے ٧٤ تفاسیر بھی ہیں۔ *