مندرجات کا رخ کریں

مہاراشٹر میں دلت مظاہرے، 2018ء

متناسقات: 18°38′44″N 074°03′33″E / 18.64556°N 74.05917°E / 18.64556; 74.05917
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہاراشٹر میں دلت مظاہرے، 2018ء
تاریخ2 جنوری 2018
مقام
18°38′44″N 074°03′33″E / 18.64556°N 74.05917°E / 18.64556; 74.05917
طریقہ کاراحتجاج، سنگ زنی، آتش زنی، mobbing
متاثرین
اموات1[2]
زخمی30[1]
گرفتار300[1]
مہاراشٹر میں دلت مظاہرے، 2018ء is located in مہاراشٹر
مہاراشٹر میں دلت مظاہرے، 2018ء

دلت مظاہرے، 2018ء بھارتی صوبہ مہاراشٹر میں ہونے والے وہ مظاہرے ہیں جو پونہ شہر میں ایک پر تشدد واقعہ کے بعد شروع ہوئے۔ 1 جنوری 2018ء کو پونہ میں معرکہ کورے گاؤں کی دو سویں سالگرہ منانے پر ایک دلت شخص کو قتل کر دیا گیا جس کے بعد پورے مہاراشٹر میں دلتوں نے زبردست مظاہرے کیے [3][4][5] اور 3 جنوری کو بھیم راؤ امبیڈکر کے پڑ پوتے اور دلت رہنما پرکاش امبیڈکر نے "مہاراشٹر بند" کا اعلان کیا۔[6]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Maharashtra protests: Over 30 cops injured, 300 persons detained"۔ livemint.com۔ 4 جنوری 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2018 
  2. "Maharashtra bandh: Minor boy killed as shutdown called by Dalit parties paralyses state"۔ intoday.in۔ 3 جنوری 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2018 
  3. "Protests spread in Maharashtra post clashes during bicentenary celebrations of Bhima-Koregaon battle"۔ دی ہندو۔ 2 جنوری 2018ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جنوری 2018ء 
  4. "Dalit protests, violence mar Bhima-Koregaon battle anniversary event"۔ لائیو منٹ۔ 2 جنوری 2018ء۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جنوری 2018ء 
  5. "Monument at Koregaon"۔ انڈین ایکسپریس۔ 2 جنوری 2018ء۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جنوری 2018ء 
  6. "Dalit leader Prakash Ambedkar calls off Maharashtra bandh"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 3 جنوری 2018ء۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2018ء