مہندا راجا پاکسے
ظاہری ہیئت
Hon.[1] Mahinda Rajapaksa | |
|---|---|
| මහින්ද රාජපක්ෂ மஹிந்த ராஜபக்ஷ | |
Rajapaksa in 2018 | |
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | Percy Mahendra Rajapaksa 18 نومبر 1945ء |
| جماعت | Sri Lanka Podujana Peramuna (after 2018) |
| زوجیت | Shiranthi Rajapaksa (née Wickremesinghe) |
| مادر علمی | Sri Lanka Law College |
مہندا راجا پاکسے ( 18 نومبر 1945ء) سری لنکا کے سیاست دان ہیں۔ انھوں نے 2005ء سے 2015ء تک سری لنکا کے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ 2004ء سے 2005ء، 2018ء اور 2019ء سے 2022 تک سری لنکا کے وزیر اعظم ؛ 2002ء سے 2004ء اور 2018ء سے 2019ء تک قائد حزب اختلاف اور 2005ء [2] 2015ء اور 2019ء سے 2021ء تک وزیر خزانہ رہے۔ وہ 2015ء سے کرونیگالا کے ارکان پارلیمنٹ (ایم پی) ہیں۔ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Hon. Mahinda Rajapaksa, M.P."۔ parliament.lk۔ Parliament of Sri Lanka۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-15
- ↑ "Prime Minister Mahinda Rajapaksa resigns". NewsWire (بزبان امریکی انگریزی). 9 May 2022. Archived from the original on 2022-06-02. Retrieved 2022-05-09.
- ↑ "Proud leader who defended the motherland"۔ Silumina۔ 13 نومبر 2020۔ 2021-11-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-08
زمرہ جات:
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- سری لنکا کے وزرائے دفاع
- قائدین حزب اختلاف (سری لنکا)
- سری لنکی بدھ شخصیات
- سنہالی سیاست دان
- سری لنکا کے وزرائے خزانہ
- برطانوی سیلون کی شخصیات
- سری لنکا کے وزرائے اعظم
- سری لنکا کے صدور
- بقید حیات شخصیات
- 1945ء کی پیدائشیں
- سری لنکی وکلاء
- موجودہ قومی حکمران
- بیسویں صدی کی سری لنکی شخصیات
- اکیسویں صدی کی سری لنکی شخصیات
- سیاست دان
- سری لنکا کے وزرائے محنت
- سری لنکی اداکار-سیاست دان
- 18 نومبر کی پیدائشیں