مہندر پرتاپ چاند
ظاہری ہیئت
| مہندر پرتاپ چاند | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| تاریخ پیدائش | 1 اگست 1935ء |
| تاریخ وفات | 19 اکتوبر 2020ء (85 سال) |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ کروکشیتر |
| پیشہ | شاعر ، مصنف |
| پیشہ ورانہ زبان | اردو |
| درستی - ترمیم | |
مہندر پرتاپ چاند (پیدائش: یکم اگست 1935ء - وفات: 19 اکتوبر 2020ء) بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے مصنف اور شاعر تھے۔ ان کی تصانیف میں حرف راز، حرف آشنا، آزارِ عشق، زخم آرزؤں کے، اجالوں کے سفیر، علی پانی پتی کی غزلیں شامل ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Renowned Poet Mohinder Pratap Chand Passes Away"۔ techforftcp.com۔ 22 اکتوبر 2020۔ 2021-01-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-16
