مندرجات کا رخ کریں

میانی (پشتون قبیلہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سربنی
کل آبادی
(کئی لاکھ)
گنجان آبادی والے علاقے
افغانستان، پاکستان
زبانیں
پشتو، اردو، دری
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
دیگر پشتون قبیلے، دیگر ایرانی لوگ

میانی قبیلہ [1]میانی پشتون قبائل کی ایک شاخ ہے جن کی اکثریت ٹانک کے مغربی علاقہ گومل میں آباد ہے۔[2] میانی ایک پشتون قبیلہ ہیں اس قبیلے کو 2014ء میں حکومت پاکستان نے الگ قبیلہ تسلیم کیا جو اس سے پہلے شیرانی قبیلے کہ ایک شاخ سمجھا جاتا تھا یہ لوگ کپڑے کی کاروبار زیادہ کرتے ہیں جس کے مثال ڈیرہ اسماعیل خان میں کپڑے کی پرانی اور مشہور گومل مارکیٹ ہیں جس میں اکثر دوکانیں میانی قبائل کی ہیں ٹانک سے 35 کلومیٹر مغرب میں مرتضٰی گرداوں میں میانی قبائل کی اکثریت ہیں یہاں ڈیرہ اسماعیل خان میں کوکار سٹی میں بھی اکثریت میانی قبائل کی ہیں میانی قبائل افغانستان میں بھی ہیں لیکن زیادہ پاکستان میں واقع ہیں میانی قبائل کی شاخیں میرگل خیل فیروزخیل ابراھیم خیل خواجر خیل پتاس خیل سلیم زی لدرزی شیرخیل نوروزی حسن خیل شاھوزی خیرلسی سینزی اور کلاخیل میانی قبائل کا مشہور شخصیت حاجی عبدلعزیز جو 2019 2 3 میں وفات پاگئے ایک مخلص اور نڈر مشرانو میں تھا

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Constable's Hand Atlas of India۔ A. Constable and Company۔ 1893۔ صفحہ: 51۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2017 
  2. "Dissertation - "The Laws and Justice System in FATA and Recommendations for their Reformations""۔ Scribd۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2016