میاں کاشف اقبال
Appearance
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
میاں کاشف اقبال کا اصلی نام محمد احمد کاشف ہے۔ آپ ضلع اوکاڑہ کے قصبہ حویلی لکھا میں 1889 میں پیدا ہوئے۔ پیشے کے اعتبار سے آپ صحافی ہیں۔ زمانہ طالب علمی میں ہی آپ اپنے اسکول اور کالج کے سالانہ میگزین کے مدیر بھی رہے اور آپ بین الکلیاتی مقرر بھی رہے۔ آپ نے جہان پاکستان کے الیکشن سیل 2013 میں بھی خدمات سر انجام دیں اور آپ کے تجزیئے خیبر پختونخوا کے نتائج کے حوالے تھے جو حقیقی طور پر صحیح ثابت ہوئے۔۔۔ آپ الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کے ساتھ وابستہ ہیں اور آپ کا شمار ان معروف صحافیوں میں ہوتا ہے۔