میثائلیت
Jump to navigation
Jump to search
میثائلیت (methylation) ایک اصطلاح ہے جو ایک ایسے عمل یا کیفیت کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے جس میں کسی بھی رکیزے (substrate) میں ایک میثائل گروہ (methyl group) یعنی R ـــ CH3 کا اضافہ ہوجائے۔ ایسے عوامل کا مطالعہ کیمیاء، حیاتی کیمیاء، وراثیات اور سالماتی حیاتیات میں نہایت اہمیت رکھتا ہے۔