زمرہ:حیاتی کیمیاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

حیاتی کیمیاء (biochemistry)، کو زندگی کی کیمیا کہـ سکتے ہیں۔ اس علم میں مطالعہ کیا جاتا ہے کہ زندگی کن عناصر سے ملکر بنی ہے؟ ان عناصر کی آپس میں ترکیب کیا ہے؟ ان عناصر (جوہروں) اور ان سے بننے والے سالمات میں ہونے والے کیمیائی عوامل کس قسم کے ہیں؟ اور یہ کہ جاندار، باالفاظ دیگر خلیات ان عوامل کو کس طرح ترتیب و تنظیم میں رکھتے ہیں؟

حیاتی کیمیاء

ذیلی زمرہ جات

اِس زمرہ میں کل 11 میں سے درج ذیل 11 ذیلی زمرہ جات موجود ہیں۔

ا

ت

ح

خ

س

ل