پیپٹون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ہضمیہ (peptone) بنیادی طور پر تو گوشت کے جزوی ہاضمے سے حاصل ہونے والے مرکبات کو کہا جاتا ہے اور اس کی کیمیائی تشریح کے لحاظ سے یہ اصل میں لحمیات کی (عموما) ایک ہضامہ (pepsin) نامی خامرے (اور بعض اوقات کسی ترشے وغیرہ) کے ذریعہ ہونے والے ہاضمہ کے نتیجے میں حاصلات کے طور پر بنتے ہیں یا یوں کہ لیں کہ لحمیات کی آبپاشیدگی سے حاصل ہوتے ہیں۔ peptone اصل میں یونانی زبان کے لفظ peptos اور اس سے قبل peptein سے ماخوذ لفظ ہے جس کے معنی ہضم (digest) کے ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]