تلوین (حیاتیات)
Appearance
تلوین یا رنگداری (Staining) دراصل ایک نہایت مفید حیاتی کیمیائی طراز یا ٹیکنیک ہے جو حیاتیاتی مواد کے معائنہ اور مطالعہ کے لیے تجربہ گاہوں میں بکثرت استعمال کی جاتی ہے۔ اس کی مدد سے حیوانی و نباتیاتی، نسیجات، خلیات، درون خلوی اجسام یعنی عضیات (organelles) سمیت ہر اس حیاتی شے کو رنگا جا سکتا ہے جس کا مطالعہ (بطور خاص خوردبینی) مقصود ہو۔
چند الفاظ کے متبادلات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر تلوین (حیاتیات) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |