میرانڈا ویرنگمیئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میرانڈا ویرنگمیئر
ذاتی معلومات
مکمل ناممیرانڈا ویرنگمیئر
پیدائش (1992-07-22) 22 جولائی 1992 (عمر 31 برس)
سخیدام, نیدرلینڈز
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 75)2 جولائی 2008  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ24 نومبر 2011  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 10)1 جولائی 2008  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی2030 اگست 2021  بمقابلہ  آئرلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016ووسٹر شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 15 19 69 53
رنز بنائے 93 324 1,977 942
بیٹنگ اوسط 6.20 20.25 31.38 21.40
100s/50s 0/0 0/2 4/10 0/4
ٹاپ اسکور 19 60 137 62
گیندیں کرائیں 12 30 228 54
وکٹ 0 2 9 3
بالنگ اوسط 11.50 17.33 14.66
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/10 4/12 2/10
کیچ/سٹمپ 2/1 6/– 30/10 17/11
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 30 اگست 2021ء

میرانڈا ویرنگمیئر (پیدائش: 22 جولائی 1992ء) ایک ڈچ کرکٹر ہے جو دائیں ہاتھ کے بلے باز اور وکٹ کیپر کے طور پر کھیلتی ہے۔ اس نے 15 سال کی عمر میں 2008ء میں ڈیبیو کرنے کے بعد سے نیدرلینڈز کے لیے 15 ایک روزہ اور 17 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے ہیں۔ [1] وہ 2009ء اور 2015ء کے درمیان انگلش ڈومیسٹک سسٹم میں نیدرلینڈز کے لیے بھی کھیلی اور 2016ء میں وورسٹر شائر کے لیے بھی کھیلی۔ [2] اکتوبر 2021ء میں ویرنگمیئر نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Player Profile: Miranda Veringmeier"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2021 
  2. "Player Profile: Miranda Veringmeier"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2021 
  3. "Miranda Veringmeier announces retirement from international cricket"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2021