میر ذوالفقار علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میر ذوالفقار علی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1963ء (عمر 60–61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میر ذو الفقار علی (پیدائش 1963ء) [1] ایک ہندوستانی سیاست دان ہیں جو چارمینار اسمبلی حلقہ سے تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے رکن کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [2] انھوں نے 3 دسمبر 2023ء کو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ [3] وہ 1991ء سے 1995ء اور 1999ءسے 2002ء تک حیدرآباد کے میئر بھی رہ چکے ہیں۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Mir zulfeqar ali telangana charminar candidate Profile,Candidates Net Worth, Education News | ABP न्यूज़"۔ www.abplive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2023 
  2. "Charminar Election Result 2023 LIVE Updates and Highlights: Winner, Loser, Leading, Trailing, MLA, Margin"۔ News18 (بزبان انگریزی)۔ 2023-12-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2023 
  3. "AIMIM Candidate Mir Zulfeqar Ali wins from Charminar"۔ The Munsif Daily | Latest News India | World News | National and International Headlines (بزبان انگریزی)۔ 2023-12-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2023 
  4. Desk News (2023-12-03)۔ "Ex-Hyderabad mayor Mir Zulfiqar wins Charminar seat for AIMIM"۔ The Siasat Daily (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2023