چارمینار (اسمبلی حلقہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چارمینار اسمبلی حلقہ بھارت کے تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کا ایک حلقہ ہے، جو حیدرآباد کے 15 حلقوں میں سے ایک ہے۔ یہ حیدرآباد لوک سبھا حلقہ کا ایک جز ہے۔

سید پاشاہ قادری 2014 میں چارمینار سے منتخب ہوئے تھے۔ [1] [2] [3] [4]

حلقے کی وسعت[ترمیم]

یہ اسمبلی حلقہ درج ذیل علاقوں پر مشتمل ہے: 

محلہ
چارمینار
پرانا پل
لاڈ بازار
مغل پورہ
خلوت
چادر گھاٹ (حصہ)
لال دروازہ (حصہ)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "BJP Condemns MIM MLA's Remarks on Gandhi's Statue"۔ outlookindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2016 
  2. "Complaint Against MIM MLA for Remarks on Gandhi's Statue"۔ outlookindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2016 
  3. "Case against MIM MLA Pasha Quadri - Times of India"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2016 
  4. "Telangana CM, K Chandrashekar Rao, a Hindi speaking CM in south India - Times of India"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2016