مندرجات کا رخ کریں

میمو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میمو
جائزہ
مالکبھارتی ریلوے
مقامیبھارت
ٹرانزٹ قسمریپڈ ٹرانزٹ
آپریشن
آغاز آپریشنرائے پور اور درگ کے درمیاں

میمو (MEMU): مسافر گاڑی کے بدلے بھارتی ریلوے کے نئے نظام کا نام ہے مین لین اِلکٹریکل ملٹیپل یونٹ (Mainline Electrical Multiple Units) یعنی میمو ۔[1][2] میمو میں ایک سے زیادہ اِلکٹریک موٹور ہیں، اس لیے ملٹیپل یونٹ کہلاتی ہے۔ میمو کی آمد سے سفر میں پیش آنے والی مشکلات میں کمی آئے گی۔ اور وقت میں بھی کمی آئے گی۔ اِس طرح کی تیز رفتار گاڑیوں کو عام طور ہر نو ڈبّے ہوں گے۔ اِس میں سفری ریل گاڑیوں کے مقابلے میں دوگنی گنجائش ہوگی۔ میمو کے لیے موجودہ پلیٹ فارم میں تبدیلی کی کوئی ضرورت نہیں۔ ممبئی کی سبربان ریل گاڑیوں کی شکل و صورت والی میمو کی خصوصیت یہ ہے کہ دونوں سروں میں کنٹرول کیبن موجود ہے۔ انجن شنڈنگ جیسی کئی باتوں سے میمو مستثنیٰ ہے۔ میمو کی دوسری خوبی یہ ہے کہ صفر سے اَسّی کلومیٹر تک جلد سے پہنچ سکتی۔ میمو میں 3000 تا 4000 مسافر سفر کر سکتے ہیں۔ عام طور پر سفری ریل گاڑیوں میں 1500 تا 2000 مسافر سفر کر سکتے ہیں۔ ہفتے میں ایک مرتبہ میمو کی مرمت کرے گا۔ اس کے لیے چھ گھنٹے لگیں گے۔ بھارت میں میمو کی سروس پہلی بار 1995-96ء میں چھتیس گڑھ کے رائے پور اور دُرگ کے درمیان شروع ہوئی۔

مختلف قسم کی میمو

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "SCR starts 2 Memu trains"۔ Times of India۔ July 20, 2011۔ 01 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 10, 2011 
  2. Express News Service (December 9, 2011)۔ "Corporation adamant on saving MEMU dream"۔ CNN-IBM۔ 15 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 10, 2011