میوٹورنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میو ٹورنٹ
μTorrent
تھری ڈی لوگو شائع شدہ مع ورژن 3.3 بتاریخ مئی 22، 2013
میوٹورنٹ 3.3.2 ونڈوز 7 64 بٹ پر
حقیقی مصنفLudvig Strigeus
تیار کردہبٹ ٹورنٹ، انکارپوریشن
ابتدائی اشاعتستمبر 18، 2005؛ 18 سال قبل (2005-09-18)
ارتقائی حالتفعال
پروگرامنگ زبانسی پلس پلس[1]
آپریٹنگ سسٹماینڈروئیڈ (2.1 and later),[2] لینکس (officially supported using Wine;[3] native server version also available[4]), مائیکروسافٹ ونڈوز, OS X (10.5; Intel and PPC)
حجم8.69 ایم بی (اینڈروئیڈ)
2.09-2.23 ایم بی (لینکس)
1.66 ایم بی (مائکروسوفٹ ونڈوز)
1.29 ایم بی (OS X)
دستیاب زبانیں67 زبانیں
صنفBitTorrent client
اجازت نامہایڈویئر
ویب سائٹwww.utorrent.com

میوٹورنٹ (انگریزی: μTorrent) جسے یوٹورنٹ بھی لکھا اور پڑھا جاتا ہے، ایک سافٹ ویئر جسے ٹورنٹ پروٹوکول کے ذریعہ فائلوں کے تبادلہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اس کام کے لیے *.torrent فائلیں استعمال کی جاتی ہیں۔ میو ٹورنٹ مفت سافٹ ویئر ہے لیکن آزاد مصدر نہیں ہے،[5] نیز یہ مائکروسوفٹ ونڈوز، لینکس، میک او ایس اور اینڈروئیڈ سسٹمز پر چلتا ہے۔ میو ٹورینٹ کو سی پلس پلس میں پروگرام کیا گیا ہے [6] اور ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اسے انسٹال کرنے کے لیے انتہائی اعلی کانفیگریشن ضروری نہیں، بلکہ معمولی کانفیگریشن کی حامل مشینوں پر بھی بآسانی انسٹال کیا جا سکتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Vincent Lextrait (January 2010)۔ "The Programming Languages Beacon, v10.0"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2010 
  2. "Wine Support Honor Roll"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2009 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 19 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2015 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 19 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2015