میٹروبس (استنبول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میٹروبس
Metrobüs
Metrobüs symbol.svg
Mecidiyeköy Metrobüs Durağı cropped.jpg
جائزہ
مقامیاستنبول
ٹرانزٹ قسمبس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)
لائنوں کی تعداد1
تعداد اسٹیشن45
یومیہ مسافر800,000 [1]
ویب سائٹMetrobus
آپریشن
آغاز آپریشن2007
عاملIETT
گاڑیوں کی تعداد334 [2]
تکنیکی
نظام کی لمبائی50 کلومیٹر (31.1 میل)
نظام کا نقشہ

سانچہ:Metrobus (Istanbul)

میٹروبس (انگریزی: Metrobus) (ترکی: Metrobüs) استنبول، ترکی میں 50 کلومیٹر (31.1 میل) کا بس ریپڈ ٹرانزٹ راستہ ہے جس کے 45 اسٹیشن ہیں۔ اوجیلار کو استنبول یونیورسٹی سے ملانے والے پہلے حصے کی تعمیر کا آغاز 2005ء میں ہوا۔ بس وے کا افتتاح 17 ستمبر 2007ء کو ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Istanbul – Metrobus, A Solution That Scales". 12 نومبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2011. 
  2. "IETT Distribution of daily passenger according to the transportation types". اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2014.