میگنولطب
ظاہری ہیئت
| میگنولطب | |
|---|---|
| سائنسی درجہ بندی |
میگنولطب (Magnoliales) پھولدار پودوں کی ایک جماعت میگنولیتی کا طبقہ (order) ہے۔ اس کو میگنولطب کہنے کی وجہ یہی ہے کہ یہ میگنولتات کا ایک طبقہ ہے یعنی میگنول + طبقہ سے لاحقہ طب، انگریزی میں اس کو magnolia + طبقہ کا لاحقہ ales لگا کر magnoliales کہا جاتا ہے۔