نادرہ بیگم
Appearance
نادرہ بیگم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
وفات | 6 نومبر 2023ء ڈھاکہ |
شہریت | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
نادرہ بیگم (وفات 6 نومبر 2023) بنگلہ دیشی لوک گلوکارہ تھیں۔ انھیں 2015 میں بنگلہ دیش کی حکومت نے شلپا کلا پڈک سے نوازا تھا ۔ [1][2]
زندگی اور کیریئر
[ترمیم]نادرہ بیگم ایک کلاسیکل اور لوک گلوکار اے کے ایم عبد العزیز کے ہاں پیدا ہوئیں۔ وہ 1960 کی دہائی میں بطور ریڈیو آرٹسٹ بھرتی ہوئیں۔ [2] بیگم نے بھوائیہ اکیڈمی کی صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ بیگم کا انتقال 6 نومبر 2023 کو ڈھاکہ میں ہوا ، انھیں ضلع جوئے پورہٹ میں سپرد خاک کیا گیا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Eminent folk singer Nadira Begum no more"۔ The Daily Star (بزبان انگریزی)۔ 2023-11-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2023
- ^ ا ب "Nadira Begum: Popularising and preserving bhawaiya songs"۔ The Daily Star (بزبان انگریزی)۔ 2007-10-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2019