ناسخ
Appearance
لفظی معنی
[ترمیم]لکھنے والا، نیست کرنے والا، رد کرنے والا
ایک شاعر کا نام
[ترمیم]ایک شاعر، جن کا نام شیخ امام بخش تھا۔ ان کے والد کا نام شیخ خدا بخش لاہوری تھا۔[1] اردو ادب کی تحریک اصلاح زبان ان کے نام سے جڑی ہوئی ہے۔
نمونہء شعر
[ترمیم]ہجر جاناں میں نہیں ظلمت سے کم نورِ سحر | ||
دیدہء سیارہ و ثابت میں کاجل ہو گیا |