نافع ابو غالب باہلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نافع ابو غالب باہلی
معلومات شخصیت
پیدائشی نام نافع
رہائش بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنیت أبو غالب
لقب الباهلى مولاهم الخياط البصري
عملی زندگی
طبقہ الطبقة الخامسة، صغار التابعين
ابن حجر کی رائے ثقة
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نافع ابو غالب الباہلی، آپ بصرہ کے تابعی اور ثقہ حدیث نبوی کے راوی ہیں۔

روایت حدیث[ترمیم]

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور علاء بن زیاد بصری سے روایت ہے۔ اس کی سند سے: سلام بن ابی صھباء، عبد الرحمٰن بن ابی صھباء، عبد الوارث بن سعید اور ہمام بن یحییٰ رضی اللہ عنہم روایت کرتے ہیں۔ [1]

جراح اور تعدیل[ترمیم]

امام یحییٰ بن معین نے کہا: صالح الحدیث "اور ابو حاتم رازی: شیخ، ابن حبان نے "کتاب الثقات " ثقہ لوگوں کی کتاب میں ذکر کیا ہے اور کہا: بصریوں نے ان سے روایت کی ہے۔"البتہ منفرد میں "میں ان کو حجت تسلیم نہیں کرتا ،امام ابو داؤد ، نسائی ، ترمذی نے ان سے روایت کیا ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جمال الدين المزي ، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، تحقيق: بشار عواد معروف (ط. 1)، بيروت: مؤسسة الرسالة، ج. 34، ص. 169،
  2. جمال الدين المزي ، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، تحقيق: بشار عواد معروف (ط. 1)، بيروت: مؤسسة الرسالة، ج. 34، ص. 169،