نالہ لئی
Appearance
نالہ لئی، اسلام آباد کے مارگلہ پہاڑوں سے نکلنے والا والی ایک ندی جو اب اپنی اصلیت کھو چکی ہے۔
ایک زمانے میں راولپنڈی شہر کا حسن تھا، اس کا پانی منرل واٹر کی خصوصیات رکھتا تھا، پیا جاتا تھا اس میں مچھلی کا شکار ہوتا تھا۔ اب یہ گندے نالے کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ مون سون میں اکثر طغیانی کا شکار ہوتا ہے یہ نالہ آگے چل کر دریائے سواں میں گرتا ہے اور سواں بھی اس کا ہم شکل ہوتا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]منرل واٹر والی بہت لمبی چھوڑی گئی ہے ایسا کچھ بھی نہیں تھا۔۔۔ البتہ مچھلی کے شکار تک مان لیتے ہیں۔۔ بہر حال یہ تاریخ درست نہیں جو یہاں پر لکھی گئی ہے