نایب صوبیدار رحمت گل خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رحمت گل خان
فائل:Rehmat Gul Khan.jpg
نایب صوبیدار رحمت گل خان, پاک فوج.
عرفچترالی شیر
وفاداری پاکستان
پاکستان کا پرچم پاکستان
سروس/شاخ پاکستان فوج
درجہ نایب صوبیدار
سروس نمبر(PA –477)
یونٹچترال سکاوٹس
آرمی عہدہمعرکہء کارگل اور معرکہء سوات کی کمانڈ کا اعزاز
مقابلے/جنگیںمعرکہء کارگل
سوات آپریشن
آپریشن راہ راست
آپریشن دیر میدان
معرکہء سیاچن
اعزازاتتمغہء بقاء (عسکری)
تمغہء دفاع

نایب صوبیدار رحمت گل خان تمغہء دفاع (1965پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سلسلہ کوہ ہندوکش کی وادی چترال میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے معرکہء کارگل، معرکہء سیاچن، سوات آپریشن، آپریشن راہ راست اور دیر میدان آپریشن میں بہادری کا مظاہرہ کر کے پاک فوج کے فوجی اعزازات تمغا دفاع اور تمغہء بقاء کا اعزاز حاصل کیا۔ آپ کی مادری زبان کھوار ہے لیکن آپ کو پشتو اور اردو زبانوں پر بھی عبور حاصل ہے، چترالی عوام نے رحمت گل خان کے لیے تمغہء امتیاز کے لیے صدر پاکستان سے اپیل کی ہے-

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]