نثار ناسک
Appearance
نثار ناسک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 15 فروری 1943ء |
وفات | 3 جولائی 2019ء (76 سال) راولپنڈی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، پنجابی |
کارہائے نمایاں | دل دل پاکستان |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
نثار ناسک (15 فروری 1939ء – 3 جولائی 2019ء) پاکستانی شاعر تھے۔ ان کی وجہ شہرت ایک ملی نغمہ ”دل دل پاکستان“ بنا جو ایک موسیقار گروپ ”وائٹل سائنز“ نے گایا تھا۔[1] پاکستان ٹیلی ویژن نے اردو ادب میں خدمات کے اعتراف میں انھیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا تھا۔[2][3] وہ اردو اور پنجابی میں لکھتے تھے۔ ان کی دو کتابیں ”چوتھی سمت آ نکلا“ اور ”دل دل پاکستان“ شائع ہوئیں۔[4] تمغائے حسن کارکردگی سے بھی نوازے گئے۔[حوالہ درکار]
وفات
[ترمیم]نثار ناسک کچھ عرصے سے جزوی طور پر بینائی سے محروم اور ایمنیزیا کے مرض میں مبتلا تھے، آخری دنوں میں کسمپرسی کی زندگی گزاری، ڈھوک رتہ (ضلع راولپنڈی) میں 3 جولائی 2019ء بروز بدھ کو وفات پا گئے۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Dil Dil Pakistan's writer lives miserable life"۔ dunyanews.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018
- ↑ "RAC pays tribute to poet Nisar Nasik"۔ nation.com.pk۔ 15 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018
- ↑ "NEWS IN BRIEF"۔ dawn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018
- ↑ "NISAR NASIK"۔ rekhta.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018
- ↑ "دل دل پاکستان نغمے کے شاعر نثارناسک انتقال کرگئے"۔ express.pk۔ 3 جولائی، 2019