ندیم سلیمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کے لائف ممبر ندیم سلیمی نے عملی صحافت کا آغاز 1970ء میں روزنامہ نوائے وقت کے جریدے قندیل سے کیا تھا بعد ازاں آزاد دنیا ، تصور ، دھنک ، محور ، ٹی وی ٹائمز سے منسلک رہنے کے بعد روزنامہ جہاں نما ، روزنامہ پاکستان ، خبریں ، نیا اخبار ، اوصاف ، الشرق ، جناح ، روزنامہ صحافت میں شوبز ، میگزین اور ایڈیٹوریل کے شعبوں سے وابستہ رہے ، داسی اور دختر کشمیر کے نام سے ان کے 2 ناولٹ بھی چھپ چکے ہیں جبکہ خاکوں کی کتاب " میرے آشنا " زیر طبع ہے ۔[1]

  1. تحریروتحقیق:میم سین بٹ