مندرجات کا رخ کریں

نذیر اذفر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نذیر اذفر
ادیب
پیدائشی نامندیم احمد
قلمی نامنذیر اذفر
تخلصاذفر
ولادت1937ء سیالکوٹ
ابتداسیالکوٹ، پاکستان
وفات2008ء میلسی (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولساہواں دے پتھر
تصنیف آخرکملی والے پیا
معروف تصانیفساہواں دے پتھر ، کملی والے پیا ، جب زخم لو دینے لگے ، اداس لمحے نہ چھین لی
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

نذیر اذفر میلسی (پنجابپاکستان کے مشہور شاعر ہیں۔

نام

[ترمیم]

نذیر اذفر کا اصل نام ندیم احمد ہے۔

پیدائش

[ترمیم]

قیام پاکستان سے پہلے 1937ء سیالکوٹ (پنجاب) – پاکستان میں پیدا ہوئے۔

وفات

[ترمیم]

نذیر اذفر 2008ء میلسی (پنجاب) – پاکستان میں فوت ہوئے۔

مجموعہ کلام

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تذکرہ کراچی شمارہ نومبر 2010ء صفحہ 82