نصیر احمد عباس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نصیر احمد عباس
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن سولہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
2024 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چودھری نصیر احمد عباس ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

وہ ایئر اسٹاف کے 16 ویں چیف، ظہیر احمد بابر کے بھائی ہیں۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

عباس پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر حلقہ این اے-65 (گجرات-4) سے پہلی بار 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں منتخب ہوئے۔[1]

ایک تجزیے کے مطابق، عباس نے 90,982 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی، انھوں نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار وجاہت حسنین شاہ کو شکست دی جنھیں 82,411 ووٹ ملے۔ جیت کا مارجن 8، 571 ووٹوں پر رہا، جبکہ مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد مجموعی طور پر 9، 092 تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Record number of newcomers enter NA"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 15 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2024