نظام الدین چودھری
ظاہری ہیئت
| نظام الدین چودھری | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| شہریت | |
| جماعت | آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
| درستی - ترمیم | |
حاجی نظام الدین چودھری ،آسام سے تعلق رکھنے والے آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ پارٹی کے سیاست دان ہیں۔ وہ 2016ء میں آسام قانون ساز اسمبلی کے انتخاب میں الگا پور حلقہ ایل اے 8 سے منتخب ہوئے تھے۔ [1] [2] وہ 2021ء میں آسام قانون ساز اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ MP, DC pitch for time-bound implementation of programmes [مردہ ربط]
- ↑ "Indo-Bangla border at Cachar shocks MLAs"۔ 2016-11-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-26
- ↑ "AIUDF releases first list of candidates"۔ Assam Tribune۔ 13 مارچ 2016۔ 2016-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20