نمونہ اوسط
Jump to navigation
Jump to search
اصطلاح | term |
---|---|
نمونہ اوسط |
sample mean |

سرخ رنگ میں نمونہ جات کا "احتمال کثافت دالہ" دکھایا ہے، جن کا اوسط 0.5 ہے۔ نیلے رنگ میں گیارہ مشاہدات کے "نمونہ اوسط" کا "احتمال کثافت دالہ" دکھایا گیا ہے، جس کا اوسط بھی 0.5 ہے، مگر اوسط کے گِرد پھیلاؤ (یعنی معیاری انحراف) کم ہے۔
نظریہ احتمال میں مشاہدات (نمونہ جات) کا اوسط
نمونہ اوسط کہلاتا ہے۔ اگر مشاہدات کو آزاد اور ایک جیسے توزیع شدہ تصادفی متغیر سمجھا جائے جن (میں سے ہر ایک) کا اوسط ہو اور معیاری انحراف ، تو "نمونہ اوسط" بھی ایک تصادفی متغیر ہو گا جس کا اوسط
اور معیاری انحراف
ہو گا۔
مثال[ترمیم]
فرض کرو کہ آپ ایک گیند کو عمارت کی چھت سے گراتے ہو اور زمین کو چھونے تک کا وقت گھڑی کی مدد سے ناپتے ہو۔ اس ناپنے میں کچھ غلطی ہو گی۔ اس لیے بہتر ہے کہ آپ تجربہ کئی مرتبہ دہراؤ اور مشاہداتی وقتوں کا اوسط لے لو، جس سے ناپے وقت میں غلطی نسبتاً کم ہو گی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات