نواب ملک
ظاہری ہیئت
| نواب ملک | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 20 جون 1959ء (66 سال) بلرام پور ضلع |
| شہریت | |
| جماعت | راشٹروادی کانگریس پارٹی |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
| درستی - ترمیم | |
نواب ملک ایک ہندوستانی سیاست دان ہیں، جو ماضی میں اقلیتی ترقی، اوقاف، فروغ مہارت و کاروبار کے حکومت مہاراشٹر میں وزیر رہ چکے ہیں۔ [1] اس کے ساتھ ہی وہ گونڈیا اور پربھنی کے سرپرست وزیر بھی ہیں۔ وہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان اور ممبئی صدر ہیں[2] اور مہاراشٹر کے ہاؤسنگ منسٹر بھی رہ چکے ہیں۔
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2021-10-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-19
- ↑ "NCP Leader Nawab Malik Targets Anna Hazare, Gets Sued For Defamation"۔ NDTV.com
