نواف احمد
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| مکمل نام | نواف احمد انعامدار |
| پیدائش | 17 فروری 1992ء ممبئی،بھارت |
| بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز |
| گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز |
| حیثیت | گیند باز |
| بین الاقوامی کرکٹ | |
| قومی ٹیم | |
| پہلا ٹی20 (کیپ 22) | 22 جولائی 2019 بمقابلہ ملائیشیا |
| آخری ٹی20 | 13 اگست 2022 بمقابلہ بحرین |
ماخذ: Cricinfo، 13 اگست 2022ء | |
نواف احمد (پیدائش 17 فروری 1992) ایک کرکٹر ہے جو کویت کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] جولائی 2019ء میں اسے 2018-19 آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے کویت کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامیسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 22 جولائی 2019ء کو ملائیشیا کے خلاف کویت کے لیے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [3] اکتوبر 2021ء میں اسے 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر میں گروپ اے کے میچوں کے لیے کویت کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Nawaf Ahmed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-22
- ↑ "Preview: ICC T20 World Cup Asia Final in Singapore"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-22
- ↑ "2nd Match, ICC Men's T20 World Cup Asia Region Final at Singapore, Jul 22 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-22
- ↑ "Kuwait Cricket announce Men's squad for T20 World Cup Asia qualifiers"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-04