نورڈرائن ویسٹ فالن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نوردرائن-ویسٹ فالیا سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Nordrhein-Westfalen
صوبہ جرمنی
Flag of Nordrhein-Westfalen
پرچم
مارکہ Nordrhein-Westfalen
مارکہ
Deutschland Lage von Nordrhein-Westfalen.svg
متناسقات: 51°28′00″N 7°33′00″E / 51.46667°N 7.55000°E / 51.46667; 7.55000
ملک جرمنی
حکومت
 • Minister-President Hannelore Kraft (SPD)
 • Governing parties SPD / Greens
 • Votes in Bundesrat 6 (of 69)
علاقہ
 • کل 34,084.13 کلو میٹر2 (13,159.96 مربع میل)
آبادی (31.12.2014)
 • کل 17,638,098
 • کثافت 520/کلو میٹر2 (1,300/مربع میل)
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت (یو ٹی سی+1)
 • گرما (د ب و) مرکزی یورپی گرما وقت (یو ٹی سی+2)
آیزو 3166 رمز DE-NW
خام ملکی پیداوار/ نومنل €543.03 بلین (2010)حوالہ درکار؟
NUTS Region DEA
ویب سائٹ www.nrw.de

نورڈرائن ویسٹ فالن آبادی کے لحاظ سے جرمنی کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اس کا دار الحکومت ڈوسلڈورف ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر کولون ہے۔

محل وقوع[ترمیم]

نورڈ رائن ویسٹ فالن (جرمن میں Nordrhein-Westfalen) کا صوبہ جرمنی کے مغرب میں واقع ہے۔ اس کے حدود نیدرلینڈ، بلجئیم، اور جرمنی کے صوبہ جات نیڈرزاکسن، ہیسن اور رائن لینڈ فالز سے ملتی ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

دوسری جنگ عظیم کے بعد برطانوی فوجی حکومت نے 1946 میں پروشیا کے دو صوبوں کے حصوں پر مشتمل ایک نیا صوبہ تشکیل دیا۔ اس کے بعد 1947میں لیپے کا علاقہ اس صوبہ میں شامل کر کے اس کی موجودہ شکل بنی۔ 1949 میں ویسٹ فالن نے دوسرے صوبوں کے ساتھ مل کر وفاقی جمہوریہ جرمنی کی بنیاد رکھی۔ اسی صوبہ کا شہر بون 1949سے 1990تک وفاقی جمہوریہ جرمنی کا دار الحکومت رہا۔

آبادی[ترمیم]

صوبہ ویسٹ فالن کی آبادی 31 دسمبر 2014ء کو 17.638.098 تھی، اس مردم شماری کے مطابق فی مربع کیلومیڑ آبادی 517 ہے۔

اہم شہر[ترمیم]

صوبہ ویسٹ فالن کے اہم شہروں میں آخن، کولون، میونسٹر، ڈوسلڈورف، ڈورٹمنڈ، بوخم، ایسن شامل ہیں۔