نورڈرائن ویسٹ فالن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صوبہ جرمنی
نورڈرائن ویسٹ فالن
پرچم
نورڈرائن ویسٹ فالن
قومی نشان
ملکجرمنی
حکومت
 • Minister-PresidentHannelore Kraft (SPD)
 • Governing partiesSPD / Greens
 • Votes in Bundesrat6 (of 69)
رقبہ
 • کل34,084.13 کلومیٹر2 (13,159.96 میل مربع)
آبادی (31.12.2014)
 • کل17,638,098
 • کثافت520/کلومیٹر2 (1,300/میل مربع)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2)
آیزو 3166 رمزDE-NW
خام ملکی پیداوار/ نومنل€543.03 بلین (2010)[حوالہ درکار]
NUTS RegionDEA
ویب سائٹwww.nrw.de

نورڈرائن ویسٹ فالن آبادی کے لحاظ سے جرمنی کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اس کا دار الحکومت ڈوسلڈورف ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر کولون ہے۔

محل وقوع[ترمیم]

نورڈ رائن ویسٹ فالن (جرمن میں Nordrhein-Westfalen) کا صوبہ جرمنی کے مغرب میں واقع ہے۔ اس کے حدود نیدرلینڈ، بلجئیم اور جرمنی کے صوبہ جات نیڈرزاکسن، ہیسن اور رائن لینڈ فالز سے ملتی ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

دوسری جنگ عظیم کے بعد برطانوی فوجی حکومت نے 1946 میں پروشیا کے دو صوبوں کے حصوں پر مشتمل ایک نیا صوبہ تشکیل دیا۔ اس کے بعد 1947میں لیپے کا علاقہ اس صوبہ میں شامل کر کے اس کی موجودہ شکل بنی۔ 1949 میں ویسٹ فالن نے دوسرے صوبوں کے ساتھ مل کر وفاقی جمہوریہ جرمنی کی بنیاد رکھی۔ اسی صوبہ کا شہر بون 1949سے 1990تک وفاقی جمہوریہ جرمنی کا دار الحکومت رہا۔

آبادی[ترمیم]

صوبہ ویسٹ فالن کی آبادی 31 دسمبر 2014ء کو 17.638.098 تھی، اس مردم شماری کے مطابق فی مربع کیلومیڑ آبادی 517 ہے۔

اہم شہر[ترمیم]

صوبہ ویسٹ فالن کے اہم شہروں میں آخن، کولون، میونسٹر، ڈوسلڈورف، ڈورٹمنڈ، بوخم، ایسن شامل ہیں۔