نورمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نورمین

نورمین (Norman) (نورمین: Normaunds; فرانسیسی: Normands; لاطینی: Normanni) دسویں اور گیارہویں صدی میں ایک خاندان تھا جس نے فرانس کے علاقے نورمینڈی کو اپنا نام دیا۔


بیرونی روابط[ترمیم]