نونیت دھالیوال
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | چندی گڑھ، بھارت | 10 اکتوبر 1988
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 42) | 18 اگست 2019 بمقابلہ جزائرکیمین کرکٹ ٹیم |
آخری ٹی20 | 24 فروری 2022 بمقابلہ بحرین |
ماخذ: کرک انفو، 24 فروری 2022ء |
نونیت دھالیوال (پیدائش: 10 اکتوبر 1988ء) کینیڈا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو کینیڈا کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تھے۔ [1] [2] انھوں نے 17 جنوری 2015ء کو ہالینڈ کے خلاف کینیڈا کے لیے 2015ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ میں لسٹ اے کرکٹ میں قدم رکھا [3] جنوری 2018ء میں، اسے 2018 کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ کے لیے کینیڈا کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] ستمبر 2018ء میں، اسے 2018-19ء کے آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے کینیڈا کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] وہ چھ میچوں میں 83 رنز کے ساتھ ٹورنامنٹ میں کینیڈا کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ [6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Navneet Dhaliwal"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2015
- ↑ "Captains share their thoughts ahead of the ICC Men's T20 World Cup Qualifier A"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2022
- ↑ "ICC World Cricket League Division Two, Canada v Netherlands at Windhoek, Jan 17, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2015
- ↑ "Canadian squad for World Cricket League Division 2 tournament"۔ Cricket Canada۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
- ↑ "Canadian National Cricket Squad for ICC Americas World T20 SRQ & Schedule"۔ Cricket Canada۔ 24 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2018
- ↑ "ICC World Twenty20 Americas Sub Regional Qualifier A, 2018 - Canada: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2018