نوکیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شرکۂ نوکیا
PublicOyj
(نیزڈیک ہلسنکیNOK1V, سانچہ:Nyse, فرینکفرٹ اسٹاک ایکسچینجNOA3)
صنعتٹیلی مواصلاتs
Internet
Computer software
قیامٹیمپیر, Finland (1865)
incorporated in Nokia (1871)
بانیFredrik Idestam
صدر دفترفن لینڈ کا پرچم ایسپو، Finland
علاقہ خدمت
Worldwide
کلیدی افراد
Kari Kairamo, CEO in the 1980s
Olli-Pekka Kallasvuo, صدر جمہوریہ & CEO
Jorma Ollila, چیئرمین
مصنوعاتMobile phones
Smartphones
Multimedia computers
Networks
(See products listing)
خدماتServices and Software
Online services
آمدنیIncrease 22.202 billion[1] (2021)
Increase €2.775 billion[1] (2021)
Increase €330 million[1] (2021)
کل اثاثےIncrease €40.049 billion[1] (2021)
کل ایکوئٹیIncrease €17.462 billion[1] (2021)
ملازمین کی تعداد
کم 87,927[1] (2021March 31[2])
ڈویژنDevices
Services
Markets
ذیلی ادارےNokia Siemens Networks
Navteq
Symbian
Vertu
Qt Software
ویب سائٹNokia.com

نوکیا کارپوریشن (یا شرکۂ نوکیا) (Nokia Corporation) ایک فِنّی کثیرملکی مواصلاتی کمپنی ہے جس کا صدردفتر کیلانیمی، ایسپو شہر میں ہے جو فن لینڈ کے دار الحکومت ہیلسنکی کے نواح میں آباد ہے۔ نوکیا ایک مواصلاتی ادارہ ہے جس کے ایک سو بیس (120) ممالک میں ایک لاکھ اٹھائیس ہزار چار سو پینتالیس (128،445) ملازمین کام کر رہے ہیں۔ نوکیا ایک سو پچاس ممالک میں سالانہ پچاس ارب یورو کا کاروبار کر رہا ہے اور پانچ ارب یورو کا عملی منافعہ کمانے والا ادارہ ہے، ابتدا میں یہ ادارہ لکڑیوں اور ربڑ کی جوتیوں کا کاروبار کرتا تھا، نوکیا نے اپنا پہلا موبائل فون 1972ء میں بنایا تھا اور اب نوکیا موبائل فون اور کمیونی کیشن کے شعبہ میں عالمی شہرت رکھتا ہے اور عالمی شہرت کے اعتبار سے پانچویں نمبر پر ہے۔

نیز دیکھیے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Nokia Annual Report 2021" (PDF) (بزبان انگریزی)۔ Nokia۔ 05 مارچ 2022 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2022 
  2. "Q1 2009: Quarterly and annual information"۔ Nokia Corporation۔ 2009-04-16۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2009