نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا
Appearance
نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا Netaji Subhas Chandra Bose International Airport | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||||||
خلاصہ | |||||||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||||||
مالک | Airports Authority of India | ||||||||||||||
خدمت | کولکاتا میٹروپولیٹن علاقہ | ||||||||||||||
محل وقوع | ڈم ڈم، کولکاتا – 52, مغربی بنگال | ||||||||||||||
مرکز برائے | |||||||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 5 میٹر / 16 فٹ | ||||||||||||||
متناسقات | 22°39′17″N 088°26′48″E / 22.65472°N 88.44667°E | ||||||||||||||
ویب سائٹ | www | ||||||||||||||
نقشہ | |||||||||||||||
رن وے | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
اعداد و شمار (اپریل 2016 - مارچ 2017) | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ائیرپورٹ یا نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا (Netaji Subhas Chandra Bose International Airport) کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ شہر کے مرکز سے تقریباً 17 کلومیٹر (11 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس کا نام پہلے ڈم ڈم ایئر پورٹ (Dum Dum Airport) تھا جسے بعد میں تحریک آزادی ہند کے ایک رہنما سبھاش چندر بوس کے نام پر تبدیل کر دیا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-III" (PDF)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ ص 3۔ 2017-04-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-27
- ↑ "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-II" (PDF)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ ص 3۔ 2017-04-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-27
- ↑ "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-IV" (PDF)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ ص 3۔ 2017-04-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-27
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |