نیل چنموگم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیل چنموگم
ذاتی معلومات
مکمل نامڈنکرک نیلیندرن چنموگم
پیدائش13 مئی 1940(1940-05-13)
کولمبو، سیلون
وفات22 اپریل 2014(2014-40-22) (عمر  73 سال)
کولمبو, سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
تعلقاتڈینس چنموگم (بھائی)
دپیکا چنموگم (بیٹی)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 21
رنز بنائے 593
بیٹنگ اوسط 17.44
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 72
گیندیں کرائیں 3488
وکٹ 55
بالنگ اوسط 26.32
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 5/47
کیچ/سٹمپ 13/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 فروری 2019ء

نیل چنموگم (13 مئی 1940 – 22 اپریل 2014) سری لنکا کے کرکٹ کھلاڑی تھے۔ [1] انھوں نے 1960ء اور 1974ء کے درمیان سری لنکا میں سیلون اور ڈومیسٹک ٹیموں کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی ۔[2]

وہ سری لنکا میں ایک ٹیلی ویژن کمپنی کے ڈائریکٹر اور مہاراجا لمیٹڈ میں چائے کی برآمدات کے ڈائریکٹر تھے [3] [4] اس نے سیلون کرکٹ کے کپتان فریڈرک ڈی سارم کی بیٹی اوشا ڈی سارم سے شادی کی اور ان کے 3بچے تھے۔ [1] [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Former SL spinner Neil Chanmugam dies aged 73"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2016 
  2. "Neil Chanmugam"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2016 
  3. "Sri Lanka to England 1984"۔ Test Cricket Tours۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2019 
  4. Ken de Joodt۔ "Neil Chanmugam No More"۔ The Times of Sri Lanka۔ 26 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2021 
  5. Wisden 2015, pp. 181–82.