نیل کارنک
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | ممبئی،بھارت | 14 اکتوبر 2004
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
حیثیت | بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 23) | 3 جولائی 2022 بمقابلہ پاپوا نیو گنی |
آخری ٹی20 | 17 جولائی 2022 بمقابلہ جرزی |
ماخذ: Cricinfo، 17 جولائی 2022ء |
نیل اننت کارنک (پیدائش:14 اکتوبر 2004ء) سنگاپور کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو سنگاپور کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] جون 2022ء میں اسے 2022ء سنگا چیمپئن شپ سیریز کے لیے سنگاپور کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 3 جولائی 2022ء کو پاپوا نیو گنی کے خلاف سنگاپور کے لیے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [3] اگلے مہینے اسے 2022ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 عالمی کپ گلوبل کوالیفائر بی ٹورنامنٹ کے لیے سنگاپور کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Neil Karnik"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-11
- ↑ "Singapore and PNG Men's team to play T20I series prior to Global qualifier"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-25
- ↑ "2nd T20I (N), Singapore, July 03, 2022, Papua New Guinea tour of Singapore"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-11
- ↑ "Singapore National Men's Team"۔ Singapore Cricket Association (via Facebook)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-09