نینا داؤلوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Nina Davuluri
Davuluri standing at a podium
Davuluri at the وائٹ ہاؤس Forum on Minorities in Energy, November 2013

معلومات شخصیت
پیدائش 20 اپریل 1989ء (عمر 30 سال)
سیراکیوز، نیو یارک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش Fayetteville, New York
قومیت American
نسل Indian American
مذہب Hinduism
عملی زندگی
تعليم یونیورسٹی آف مشی گن
(B.S. in Brain Behavior and Cognitive Science, 2011)
St. Joseph High School
مادر علمی مشی گن یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ Speaker and advocate
ویب سائٹ
ویب سائٹ ninadavuluri.com

نینا داؤلوری بھارتی نژاد امریکی شہری خاتون ہیں جنکو 2014 کے لیے ’مس امریکہ ‘ کا فاتح قرار دیا گیا ہے۔

نینا داؤلوري پہلی بھارتی نژاد ہیں جنہوں نے مس امریکا کا خطاب حاصل کیا ہے۔ تاہم جیسے ہی مس امریکا کے فاتح کے طور پر ان کے نام کا اعلان کیا گیا ان کے خلاف نسلی تعصب پر مبنی بیانات سامنے آنے لگے۔