نینی، الہ آباد
نینی صنعتی علاقہ | |
---|---|
محلہ | |
![]() یمونہ پل جو نینی کو دریائے جمنا کے ذریعے پریاگ راج سے جوڑتا ہے | |
عرفیت: پریاگ راج کا پڑوس علاقہ | |
ملک | ![]() |
ریاست | اتر پردیش |
تقسیم | الہ آباد ڈویژن |
ضلع | ضلع الہ آباد |
منطقۂ وقت | آئی ایس ٹی (UTC+5:30) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | UP-70 |
نینی (نیز معروف بہ نینی صنعتی علاقہ)[1] ضلع الہ آباد، اترپردیش، بھارت میں پریاگ راج ک پڑوس علاقہ ہے۔[2] 1950ء کی دہائی میں نینی؛ شہر الہ آباد کے صدر صنعتی علاقہ کے طور پر قائم ہوا تھا۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Govt team to inspect Naini roads". The دی ٹائمز آف انڈیا. 3 January 2014. اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2018.
- ↑ "10 Twin Towns and Sister Cities of Indian States". walkthroughindia.com. 09 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2014.
- ↑ "Call for revival of Naini industrial area". دی ٹائمز آف انڈیا. 27 December 2013. 08 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ.