نین ونٹن
Jump to navigation
Jump to search
نین ونٹن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Nancy Wigginton) |
پیدائش | 6 نومبر 1925 پورٹسماؤتھ |
وفات | 11 مئی 2019 (94 سال) ڈورچسٹر، ڈورسٹ |
وجہ وفات | عَجزِ قلب |
شہریت | ![]() |
شریک حیات | چارلس اسٹیپلی (1948–1962) |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی، ٹیلی ویژن میزبان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
نوکریاں | بی بی سی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
نینسی وگینٹن المعروف نین ونٹن (1925ء – 11 مئی 2019ء) ایک برطانوی براڈ کاسٹر تھیں جن کی وجہ شہرت بی بی سی ٹیلی ویژن پر قومی خبریں پڑھنے والی پہلی خاتون نیوز ریڈر کے طور پر ہے۔[1][2] انہوں نے ٹی وی پر خبریں پڑھنے سے قبل صحافت کے شعبہ میں کافی تجربہ حاصل کر رکھا تھا۔ ونٹن نے ٹی وی اور ریڈیو پر کام کیا اور سبکدوش ہونے کے بعد بریڈپورٹ، ڈورسیٹ میں رہائش پزیر تھیں۔[3]
وفات[ترمیم]
11 مئی 2019ء کو 93 برس کی عمر میں وفات پا گئیں، وہ وصال سے تین روز قبل گھر میں گر گئی تھیں۔[4] موت کی وجہ دل کا دورہ، ہائپر ٹینشن اور عمر رسیدگی بتائی جا رہی ہے۔[5]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Nan Winton obituary". The Times. London. 22 May 2019. اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2019.
- ↑ Kearney، Martha (3 February 2005). "Women in news or 'news tarts'?". Newsnight25. London: BBC Online. اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2013.
- ↑ "First BBC TV woman newsreader dies". 21 مئی، 2019 – www.bbc.com سے.
- ↑ Winter، Alex (20 May 2019). "First woman newsreader on BBC Nan Winton dies after fall at Bridport home". Dorset Echo.
- ↑ Shepherd، Jack (21 May 2019). "Nan Winton death: BBC's first female newsreader dies aged 93". The Independent. اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2019.