نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2023ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2023ء
سری لنکا
نیوزی لینڈ
تاریخ 27 جون – 12 جولائی 2023
کپتان چماری اتھاپتھو سوفی ڈیوائن
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ سری لنکا 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور چماری اتھاپتھو (245) سوفی ڈیوائن (194)
زیادہ وکٹیں اوشادی راناسنگھے (4) لیا تاہوہو (5)
بہترین کھلاڑی چماری اتھاپتھو (سری لنکا)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ نیوزی لینڈ 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ہرشیتھا سماراویکراما (84) سوزی بیٹس (133)
زیادہ وکٹیں انوکا راناویرا (4) لیا تاہوہو (4)
بہترین کھلاڑی سوزی بیٹس (نیوزی لینڈ)

نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم جون اور جولائی 2023ء سے سری لنکا کا دورہ کر رہی ہے تاکہ تین ایک روزہ بین الاقوامی اور تین ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے۔ [1] [2] ایک روزہ سیریز 2022-2025ء آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ کا حصہ بنے گی۔ [3] [4] 18 مئی 2023ء کو سری لنکا کرکٹ نے دورے کے شیڈول کا اعلان کیا۔ [5]

شریک دستے[ترمیم]

 سری لنکا  نیوزی لینڈ
ایک روزہ[6] ٹی ٹوئنٹی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی[7]

19 جون 2023ء کو جیس کیر ٹوٹے ہوئے پیر کی وجہ سے اس دورے سے باہر ہو گئی تھیں۔ [8] ان کی جگہ لی کاسپریک کو نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [9] [10]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلاایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

27 جون 2023ء
10:00
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
170/5 (28 اوورز)
ب
 سری لنکا
172/1 (27 اوورز)
امیلیا کیر 40 (51)
کاویشا دلہری 1/26 (5 اوورز)
سری لنکا 9 وکٹوں سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم، گال
امپائر: گامنی ڈسانائیکے (سری لنکا) اور نیمالی پریرا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: چماری اتھاپتھو (سری لنکا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 28 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
  • سری لنکا کو 28 اوورز میں 172 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

30 جون 2023
10:00
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
329/7 (50 اوورز)
ب
 سری لنکا
218 (48.4 اوورز)
کاویشا دلہری 84 (98)
لیا تاہوہو 4/31 (8 اوورز)
نیوزی لینڈ 111 رنز سے جیت گیا۔
گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم، گال
امپائر: شانتھا فونسیکا (سری لنکا) اور ڈیڈونوسلوا (سری لنکا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ویمنز چیمپئن شپ پوائنٹس: نیوزی لینڈ 2، سری لنکا 0۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

3 جولائی 2023
10:00
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
127/2 (31 اوورز)
ب
 سری لنکا
196/2 (26.5 اوورز)
سری لنکا 8 وکٹوں سے جیت گیا (ڈک ورتھ طریقہ)
گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم، گال
امپائر: رینمورمارٹینز (سری لنکا) اور نیمالی پریرا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: چماری اتھاپتھو (سری لنکا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے سری لنکا کو 29 اوورز میں 196 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
  • ویمنز چیمپئن شپ پوائنٹس: سری لنکا 2، نیوزی لینڈ 0۔

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

8 جولائی 2023ء
10:00
سکور کارڈ
سری لنکا 
106/9 (20 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
107/5 (18.5 اوورز)
نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
پی. سارہ اوول, کولمبو
امپائر: چمارا ڈی سویسا (سری لنکا) اور ڈیڈونوسلوا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: سوزی بیٹس (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

10 جولائی 2023
10:00
سکور کارڈ
سری لنکا 
118/6 (20 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
119/2 (18.4 اوورز)
حسینی پریرا 33 (36)
لیا تاہوہو 4/21 (4 اوورز)
سوزی بیٹس 52 (53)
کاویشا دلہری 1/22 (3 اوورز)
نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
پایکیاسوتھی ساراواناموتو اسٹیڈیم, کولمبو
امپائر: رویندرا کوٹاہاچی (سری لنکا) اور نیمالی پریرا (سری لنکا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

12 جولائی 2023ء
10:00
سکور کارڈ
سری لنکا 
140/9 (20 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
143/0 (14.3 اوورز)
سری لنکا 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
پایکیاسوتھی ساراواناموتو اسٹیڈیم, کولمبو
امپائر: چندریکا امراسنگھے (سری لنکا) اور ڈیڈونوسلوا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: چماری اتھاپتھو (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • امیشا دولانی (سری لنکا) ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Women's Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2023 
  2. "New Zealand Women's Cricket Team to Tour Sri Lanka for ODI and T20I Series"۔ Cricket News۔ 06 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2023 
  3. "Sri Lanka set to host New Zealand for white-ball series in June-July"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2023 
  4. "Women's FTP for 2022-25 announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2023 
  5. "New Zealand Women's Tour of Sri Lanka 2023 | Itinerary"۔ Sri Lanka Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2023 
  6. "Sri Lanka name spin-heavy squad for New Zealand ODIs"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2023 
  7. "Mair, Gaze return for tour to Sri Lanka"۔ New Zealand Cricket۔ 27 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2023 
  8. "New Zealand quick out of Sri Lanka tour as off-spinner returns"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2023 
  9. "Leigh Kasperek replaces injured Jess Kerr for Sri Lanka tour"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2023 
  10. "Kerr ruled out of Sri Lanka tour | Kasperek recalled"۔ New Zealand Cricket۔ 19 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2023