مندرجات کا رخ کریں

نیچر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • لفظ نیچر کی تلاش یہاں لاتی ہے۔ اس کے قدرتی مفہوم کے لیے دیکھیے فطرت (Nature)

نیچر سائنسی دنیا کا ایک مشہور رسالہ ہے۔ یہ 1869ء سے برطانیہ میں چھپنا شروع ہوا۔ اس میں اہم سائنسی تحقیقاتی مقالے سادہ زبان میں چھپتے ہیں۔ یہ ہفتہ وار رسالہ ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  • لفظ نیچر کا قاعدہ یہ ہے جس طرح قوم کی چال چلن ہوتی ہے اسی کے موافق قانون اور حکومت ہوتی ہے ۔