واجا پلین بلوچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واجا پلین بلوچ
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

واجا پلین بلوچ ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

واجا پلین بلوچ نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-258 (پنجگور مع کیچ) سے نیشنل پارٹی کے امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 22,261 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے نور احمد عادل نے 13,762 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NA-258 – Panjgur Kerch"۔ Dunya News۔ 11 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2024 
  2. "NA-258 Panjgur-cum-Kech"۔ Geo News۔ 11 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2024