وادی اردن (مشرق وسطی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وادی اردن میں بحیرہ طبريہ

وادی اردن (Jordan Valley) (عبرانی: עֵמֶק הַיַרְדֵּן; عربی: الغور) بڑی وادی شگاف اردن (Jordan Rift Valley) کا حصہ ہے۔ یہ 120 کلومیٹر طویل اور 15 کلومیٹر چوڑی ہے۔ یہ بحیرہ طبريہ کے شمال سے جنوب میں شمالی بحیرہ مردار تک واقع ہے۔ اس کے علاوہ یہ بحیرہ مردار سے 155 کلومیٹر جنوب عقبہ تک محیط ہے۔ یہ شمال میں اسرائیل اور اردن کے درمیان سرحد بناتی ہے اور جنوب میں مغربی کنارے اور اردن کے درمیان سرحد ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]