مندرجات کا رخ کریں

وادی السلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وادی السلام عراق کے مذہبی شہر نجف اشرف میں واقع دنیا کا سب سے بڑا مسلم قبرستان ہے۔[1][2] اس میں بہت سے اولیاء الہی، علما کرام مدفون ہیں۔ اس قبرستان میں 60 لاکھ افراد مدفون ہیں۔[3][4]

صدیوں سے پاکستان، بھارت، ایران، لبنان اور عراق کے علاوہ دیگر ممالک سے لوگ اپنے مرحومین کو اس قبرستان میں دفن کرنے کے لیے لے جاتے رہے ہیں۔اسی قبرستان میں حصرت صالح اور حضرت ھود بھی مدُفن ہیں نیز مشہور ہے کہ جب بھی یہاں بارش ہوتی ہے تو بارش کا پانی قبرستان میں موجود جس جس پتھر پر پڑھتا ہے وہ درنجف نامی پتھر میں تبدیل ھو جاتا ہے۔[حوالہ درکار] اس قبرستان میں لاکھوں شیعہ علما مدفون ہیں۔

وادی السلام کا منظر

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Hala Mundhir Fattah؛ Frank Caso (2009)۔ A brief history of Iraq۔ Infobase Publishing۔ ص 140۔ ISBN:978-0816057672۔ 2014-01-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-18
  2. "The world's biggest cemetery". BBC News (بزبان برطانوی انگریزی). 12 Jun 2016. Archived from the original on 2021-04-16. Retrieved 2022-06-27.
  3. How Big is Wadi-Us-Salaam Cemetery? آرکائیو شدہ 2015-04-25 بذریعہ وے بیک مشین, washingtonmonthly.com.
  4. دنیا کا سب سے بڑا قبرستان۔ اردوپوائنٹ