واسط، عراق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
واسط، عراق
انتظامی تقسیم
ملک Flag of Iraq.svg عراق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1]
تقسیم اعلیٰ محافظہ واسط  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
متناسقات 32°20′19″N 45°56′01″E / 32.338611111111°N 45.933611111111°E / 32.338611111111; 45.933611111111  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 407266  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر
نحوی غلطی

واسط (Wasit) (عربی، واسط) مشرقی عراق کے محافظہ واسط میں کوت العمارہ کے جنوب مشرق میں واقع ایک شہر ہے۔

تاریخ[ترمیم]

شہر حجاج بن یوسف نے 83ھ 702ء میں دریائے دجلہ کے مغربی کنارے پر آباد کیا۔[2] عراق کا مشہور شہر جو کوفہ اور بصرہ کے عین وسط میں ہے اور دونوں اس سے یکساں فاصلہ پر پورے پچاس پچاس فرسخ پر واقع ہیں۔ یہاں فنِ حدیث کے بہت سے ائمہ گزرے ہیں۔ چنانچہ محدث حاکم نے ’’معرفۃ علوم الحدیث‘‘ کی ’’النوع التاسع والأربعین‘‘ میں ان میں سے بعض مشاہیر کے نام لکھے ہیں

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر"صفحہ واسط، عراق في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2019۔
  2. BeDuhn Mirecki؛ Paul Allan Jason۔ Frontiers of faith: the Christian encounter with Manichaeism in the Acts of Archelaus۔ BRILL۔ صفحہ 10۔ آئی ایس بی این 978-90-04-16180-1۔

متناسقات: 32°14′N 46°18′E / 32.233°N 46.300°E / 32.233; 46.300